مدیر کی نظر سے

631

مدیر کی نظر سے “سیاست” حیدرآباد سے نکلتا ہے اور ملک کا اب تک سب سے بڑا اردو اخبار مانا جاتا ہے “سیاست” گروپ نے جنوبی بھارت میں نہ صرف اخبار کے ذریعے بل کے تعلیمی اداروں کے ذریعے بہت سے طلبہ کی زندگی میں بدلاؤ لایا ہے

سیاست کے مدیر زاہد علی خان اپنے آپ میں بڑی شخصیت ہیں ان کے ساتھ11 اگست کو دن میں 12 بجے میری خاص بات چیت “دا گریٹ جرنلسٹف آف انڈیا”  سیریز کے تحت ہوگی “سیاست” کا بہت بڑا اثر خلیج میں رہنے والے ہندوستانی عوام پر پڑتا ہے ان کے لیے ہندوستان کو دیکھنے اور سمجھنے کا “سیاست” ایک دروازہ ہے

امید ہے 11 اگست کو اردو اخباروں کی سمت اور ملک کو لے کران کے نظریہ سے ہم سب واقف ہوں گے 11 اگست کو12 بجے “لاؤڈ انڈیا ٹی وی” پر آپ سے ملاقات ہوگی آپ کی شرکت کے منتظر رہیں گے-

Adv from Sponsors